Oct 04, 2016 05:31 pm
views : 973
Location : Different Areas
Peshawar- Muharram-ul-Haram Security arrangements
پشاور، پولیس نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کیلئے ڈرون کیمروں کی مدد حاصل کرلی
پشاور پولیس نے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کیلئے ڈرون کیمروں کی مدد
حاصل کرلی۔ ڈورن کیمروں کی مددسے حساس مقامات کی نگرانی کی جائے گی۔محرم کے
ماتمی جلوسوں کی نگرانی بھی ڈرون کیمروں سے کی جائیگی۔
دوڈورن کیمروں کوسپریم کمانڈپوسٹ کے سنیٹرل مانیٹرنگ یونٹ سے منسلک
کیاگیاہے۔ڈرون کیمروں سے یوم عاشورہ کے جلوسوں کی سیکیورٹی اورچھتوں
پرتعینات اہلکاروں کی مانیٹرنگ کی جائیگی۔کیمروں کومحرم کے بعد ٹارگٹڈ
آپریشن میں بھی استعمال کیاجائے گا۔