Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 06, 2022 03:15 pm views : 273

Karachi - PML-N leader Ahsan Iqbal has demanded the resignation of Prime Minister Imran Khan.
  • Urdu

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

 احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کی سالمیت ختم کررہی ہے، ہر پاکستانی اسٹیٹ بینک کو بچانے میں اپنا کردار ادا کرے، عمران نیازی نے اپنی حکومت بچانے کے لئے اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا ہے، یہ ایجنڈا فارن فنڈنگ کرنے والوں کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کی افغانستان میں مداخلت کی مخالفت کرنیوالا نیٹو کنٹریکٹر سے چندہ لیا کرتا تھا، عمران نیازی کا میک اپ والا چہرہ اترا ہے تو فنڈنگ لینے والا چہرہ سامنے آیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کیا صادق و امین اسے کہا جاتا ہے جو جھوٹے بیانات الیکشن کمیشن میں دیتا ہے، یا اسے کہا جاتا ہے جو بیرون ملک سے چندہ لیتا ہے اور خرچ کرتا ہے۔
احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد عمران نیازی کا بیٹھنا ایک سوال ہے، کمپیوٹر آپریٹر اور چپڑاسیوں کے نام پر پیسے منگوا کر کھائے گئے ہیں۔
مسلم لیگ نون کے رہنما کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ قوم کے ساتھ فراڈ کرنے والے کا احتساب کیا جائے۔
لیگی رہنما احسن اقبال کا یہ بھی کہنا تھا کہ نہ ڈیل کررہے ہیں، نہ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک بل ملکی مفاد میں نہیں ہے، 1998ء میں اسٹیٹ بینک کو اپنے کام کی خودمختاری دے دی گئی ہے، اس ملک کو آئین کے مطابق چلایا جائے۔
رہنما نون لیگ نے کہا کہ فارن فنڈنگ کی تفصیلات اسٹیٹ بینک کے پاس ہے، عمران نیازی یہ قانون پاس کر کے گورنر اسٹیٹ بینک کو خوش کرنا چاہتا ہے، عمران نیازی گورنر اسٹیٹ بینک سے این آر او لینا چاہتا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کا سودا نہیں ہونے دیں، ہم اسے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر کے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے۔
احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی آئین اور قانون کی بات کرتی ہے، ہماری ڈیل عوام کے ساتھ ہے، پہلے کہہ چکے ہیں کوئی ڈیل نہیں کی، ڈیلوں کی سیاست نے ملک کو یہاں تک پہنچایا ہے۔

Recent News

Central Ashura Procession of Shabih-e-Alam and Zuljanah Held in Lahore 1:59
Central Ashura Procession of Shabih-e-Alam and Zuljanah Held in Lahore
Jun 26, 2026 05:12 pm
Rescue 1122 on High Alert 1:22
Rescue 1122 on High Alert
Jun 26, 2026 04:39 pm
Ashura Processions Held Across Pakistan Amid Tight Security 1:43
Ashura Processions Held Across Pakistan Amid Tight Security
Jun 26, 2026 04:29 pm
My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal,  Actress Nimra Khan 1:01
My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal, Actress Nimra Khan
Jun 26, 2026 01:03 pm
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents 1:01
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents
Jun 26, 2026 12:40 pm
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved