Jul 08, 2019 12:00 pm
views : 309
Location : Domestic place
NAB summoned Khawaja Asif with wife and son
نیب نے خواجہ آصف کو اہلیہ اور بیٹے سمیت طلب کرلیا
احتساب عدالت نے خواجہ آصف ، ان کی اہلیہ ایم این اے مسرت آصف اور بیٹے خواجہ اسد آصف کو سیالکوٹ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں طلب کیا ہے۔
تینوں کو احتساب عدالت نے گزشتہ ہفتہ بھی طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے جس پر نیب نے ملزمان کو آج دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
ملزمان کےخلاف کینٹ ہاؤسنگ اسکیم سیالکوٹ کے نام پر کروڑوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔