Jun 28, 2023 07:55 pm
views : 139
Location : Domestic place
Karachi- Camel market in Karachi
کراچی کی عارضی مویشی منڈی میں اونٹ کی منڈی ، منڈی میں روجانی، لاری ، سقرا، ڈاٹی اور دیگر نسلوں کے اونٹ لائے گئے ہیں
سنت
ابراہمی کی ادائیگی کیلیے مویشی منڈیوں میں گہما گہمی بڑھ گئی، کراچی کی
عارضی مویشی منڈی میں اونٹ کی منڈی بھی سجی ہوئی ہے۔ جس میں اونٹ کی قیمت
چار لاکھ سے چودہ لاکھ روپے تک ہے۔
اونٹوں کی منڈی میں سب سے اونچا اور
وزنی اونٹ لاری نسل کا ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، نو فٹ سے
زائد اونچے اونٹ کی بیوپاری نے چودہ لاکھ قیمت لگا دی ہے۔
اونٹ کے
بیوپاری کا کہنا ہے منڈی میں روجانی، لاری ، سقرا، ڈاٹی اور دیگر نسلوں کے
اونٹ لائے گئے ہیں، سب سے وزنی اور اونچا اونٹ لاری نسل کا ہوتا ہے
منڈی
میں آنے والے شہری کہتے ہیں مہنگے جانوروں کی وجہ سے اس سال سنت ابراہمی
کی پیروی تھوڑی مشکل ہوگئی ہے، قیمتوں میں اضافے کے باعث اکثر لوگ جانوروں
کو دیکھ کر ہی گزارا کررہے ہیں۔
یاد رہے کہ کراچی کی مویشی منڈی میں
قربانی کیلیے ہزاروں جانورپہنچ چکے ہیں ۔ منڈی میں خریدار اور بیوپاری
دونوں مہنگائی سے نالاں نظر آتے ہیں۔
اونٹ خریدنے کیلئے آئے شہری محمد کاشف کا کہنا تھا