بلوچستان میں دریافت ہونے
والے قدیم، نوادرات نمائش کیلئے پیش ، کوئٹہ میں بلوچستان کا نیا عجائب گھر
عوام کی توجہ کا مرکز ، کراچی سے 17ہزار نووادرات کو نئے عجائب گھر میں
منقتل کیا گیا ہے
بلوچستان
میں ایسے نووادرات دریافت ہوئے جوکہ دنیا میں دریافت ہونے آثار قدیمہ سے
سب سے زیادہ قدیم ہیں ، ان میں سے بعض اشیاء پہلے کراچی میں پڑے تھے لیکن
اب ان کو کوئٹہ میں بننے والے نئے عجائب گھر میں رکھا گیا ہے۔
سریاب روڈ پر واقع یہ ہے بلوچستان کا نیا عجائب گھر ، اس عجائب گھرکا افتتاح ۔۔۔۔ گزشتہ سال کیا گیا۔۔
محکمہ
آثار قدیمہ کے ۔۔۔۔ کیوریٹر۔۔ جمیل بلوچ کہتے ہیں ۔۔۔ یہاں بعض ایسے
نووادرات ہیں جوکہ دنیا میں دریافت ہونے والے نووادرات سے زیادہ قدیم ہیں
۔۔
اس عجائب گھر میں مٹی کی بنی چوڑیاں بھی ہیں۔۔
عجائب گھرکے انچارج منظوراحمد کا کہنا ہے کہ زمانہ قدیم میں بھی خواتین اپنے حسن و جمال کی خیال رکھتی تھیں ۔۔
ساٹ منظوراحمد
بلوچستان میں بڑا عجائب گھر نہ ہونے سے پہلے یہاں رکھے گئے نووادرات کی بڑی تعداد کراچی میں تھی۔
جمیل بلوچ نے بتایا کہ کراچی سے 17ہزار نووادرات کو اب یہاں منقتل کیا گیا ہے۔
ساٹ
حکام کا کہنا ہے کہ اگرچہ اب کوئٹہ میں بھی ایک بڑا عجائب گھر بن گیا ہے ، لیکن اس سے تحفظ کے لیے انتظامات نہیں